Poetry : From: عبدر رحمان وڑائچ Luqman Amjad,Shazia Ali Let me start the poetry section 4 with this precious poetry میر سپاہ ناسزا لشکریاں شکستہ صف میر سپاہ ناسزا لشکریاں شکستہ صف آہ وہ تیر نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف تیرے محیط میں کہیں گوہر زندگی نہیں ڈھونڈ چکا میں موج موج دیکھ چکا صدف صدف عشق بتاں سے ہاتھ اٹھا اپنی خودی میں ڈوب جا نقش و نگار دیر میں خون جگر نہ کر تلف کھول کے کیا بیاں کروں سر مقام مرگ و عشق عشق ہے مرگ باشرف مرگ حیات بے شرف صحبت پیر روم سے مجھ پہ ہوا یہ راز فاش لاکھ حکیم سربجیب ایک کلیم سر بکف مثل کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئی اب بھی درخت طور سے آتی ہے بانگ لاتخف خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوۂ دانش فرنگ سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف Poet :Allama Iqbal From: Sazia Ali ..................................................................................... .................................. Hm k thery ajmbi Hm k thery ajmbi kitni mdaratoo k bd......
Looking at the brighter side of Pakistan ✨ Let your perfect light, have the brightest shine, ✨In the darkest of nights, when lost souls whine.Peace lovers!msg from authors and Deeba Butt..